• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشتونخوامیپ کے رہنماؤں نے مستونگ دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی

کوئٹہ ( پ ر) پشتونخوامیپ کے مرکزی سیکرٹری ڈاکٹر حامد خان اچکزئی، صوبائی ایگزیکٹیوز صورت خان کاکڑ،نصیر ننگیال ، ملک عمر کاکڑ، سردار حیات خان میرزئی ،حفیظ خان ترین اور دیگر رہنماؤں نے مستونگ واقعہ میں زخمی ہونیوالے افراد کی ٹراما سینٹر میں عیادت کی ۔
کوئٹہ سے مزید