• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا، شرح سود میں کمی کا امکان

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) اسٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس آج ( پیر)4نومبرکو ہوگا ۔

مانیٹری پالیسی کمیٹی کے اجلاس کی صدارت گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد کریں گے۔ معاشی ماہرین کے مطابق اجلاس میں مارک اپ میں2 فیصد تک کمی کئے جانے کا فیصلہ متوقع ہے ۔

اہم خبریں سے مزید