• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شالامار باغ میں دوسری چیس چیمپئنشپ

لاہور(خصوصی نمائندہ) شالامار باغ میں دوسری چیس چیمپئن شپ کی تقریب تقسیم انعامات ہوئی ۔ صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق نے جیتنے والے کھلاڑیوں کے درمیان انعامات بھی تقسیم کئے۔
لاہور سے مزید