• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وفاقی کابینہ میں رد و بدل؛ آزاد رکن مبارک زیب کو شامل کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(نمائندہ جنگ)وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ میں ردوبدل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے وزراء کی کارکردگی اور مانیٹرنگ رپورٹ منگوانے کے احکامات جاری کئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق کابینہ میں اتحادی جماعتوں کے ارکان اور آزاد ممبران بھی شامل کیے جائیں گے۔ وزیراعظم نے کابینہ میں توسیع کیلئے مشاورت شروع کر دی ہے ۔ آزاد رکن اسمبلی مبارک زیب کو کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ انہوں وزیراعظم سے ملاقات بھی کی ہے۔
اہم خبریں سے مزید