• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

2.8 کی شرح سے ترقی کریں تب بھی بجلی مہنگی ہوگی، وزیر توانائی

اسلام آباد(آئی این پی ) وزیرتوانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ ڈویلپمنٹ پارٹنرکیساتھ کئے وعدے پورے کرنے ہیں،2.8کی شرح سے ترقی کریں گے تب بھی بجلی مہنگی ہوگی، دعاکریں کاسا1000کاانفرااسٹرکچرافغانستان میں نہ لگے، لوگ پوچھتے ہیں کہ نیٹ میٹرنگ کے پیچھے کیوں پڑے ہیں، پاکستان میں پیکنگ پلانٹس کاتصورہی نہیں ہے۔ اسلام آباد میں وفاقی وزیرتوانائی اویس لغاری نیایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ڈویلپمنٹ پارٹنرکیساتھ کئے وعدے پورے کرنے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید