• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی بی ڈی نے شجرکاری مہمکاآغاز کردیا

لاہور(خصوصی رپورٹر) سنٹرل بزنس ڈسٹرکٹ پنجاب نے ماحولیات کے تحفظ اور ہوا کے معیار میں بہتری کے لیے ایک مہم کا آغاز کیا ہے۔ ۔اس جامع منصوبے کے تحت، سی بی ڈی پنجاب نے اپنے ترقیاتی علاقے میں بڑے پیمانے پر شجرکاری مہم شروع کی ہے۔