• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمو گ کیخلاف کارکردگی رپورٹ سی پی او آفس بجھوائی جائے ،آئی جی

لاہور(کورٹ رپورٹر) آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے انسداد سموگ کریک ڈاؤن میں تیزی کا حکم دیتے ہوئے کہاکہ سموگ ایس او پیز کی خلاف ورزی کے مرتکب قانون شکنوں کے خلاف زیرو ٹا لرنس پالیسی کے تحت سخت کاروائی کو یقینی بنایا جائے اور کارکردگی رپورٹس سنٹرل پولیس آفس بھجوائی جا ئیں ۔ مزید برآں انہوں نے ٹریفک حادثے میں لاہور ٹریفک پولیس کے انسپکٹر اویس خان کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
لاہور سے مزید