• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماہرہ خان کی ساڑھی میں نئی تصاویر وائرل

تصاویر بشکریہ انسٹاگرام
تصاویر بشکریہ انسٹاگرام

پاکستان کی معروف ترین اداکارہ ماہرہ خان نے ایک بار پھر سب کی نگاہوں کا محور بن گئیں۔

ماہرہ خان کا شمار سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہنے والی اداکاراؤں میں ہوتا ہے۔

وہ اکثر ہی اپنی تصاویر اور ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح خوب پسند کرتے ہیں۔

حال ہی میں 39 سالہ اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ساڑھی میں ملبوس اپنی تصاویر شیئر کی ہیں جس کے بعد ان کی تعریفوں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔

ماہرہ خان کی تصاویر کو 2 لاکھ سے زائد مرتبہ پسند کیا گیا جبکہ ان کی تعریف کے لیے سیکڑوں لوگوں نے کمنٹ بھی کیے ہیں۔

انٹرٹینمنٹ سے مزید