• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکومت سے معاملات سنبھل نہیں رہے، منی بجٹ آنیوال اہے،عمر ایوب

راولپنڈی (نمائندہ جنگ) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور مرکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف عمرایوب نے کہا ہے حکومت سے معاملات سنبھل نہیں رہے،منی بجٹ آنیوالاہے عمران سمیت تمام رہنمائوں کیخلاف سیاسی کیسز قابل مذمت،مجھ پر وہ دفعات لگائی گئیں جو غیر ملکیوں پر لگائی جاتی ہیں ، راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اقوام متحدہ کی رپورٹ میں کہا گیاہے کہ سویلینز کا ٹرائل ملٹری کورٹس میں نہیں ہونا چاہئے ہم پر سارے مقدمات سیاسی ہیں انکی مذمت کرتے ہیں پاکستان میں گروتھ ریٹ پی ٹی آئی حکومت ختم ہونے پر زمین بوس ہوا جو آج بھی ہےانہوں نے کہاکل سے خبریں آ رہی ہیں کہ آئی ایم ایف کی ٹیم پاکستان آ رہی ہے حکومت سے معاملات سنبھل نہیں رہے یہ ڈفرز کی رجیم ہے۔
اہم خبریں سے مزید