کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران ریکارڈ سازی کا رحجان برقرار،ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کی مخصوص سیکٹرز میں خریداری سےزبردست تیزی،کے ایس ای100انڈیکس میں 771 پوائنٹس کا اضافہ،93 ہزار پوائنٹس کا سنگ میل بھی عبور ہو گیا، 54.48 فیصد کمپنیوں کے شیئرز کی قیمت بڑھ گئی۔