• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان عرب کلاسک بیس بال کے فائنل میں

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان بیس بال ٹیم نے دبئی میں کھیلی جانے والی عرب کلاسک بیس بال کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی ۔ سیمی فائنل میں سری لنکا کو شکست دی فائنل میں متحدہ عرب امارات سے پیر کو مقابلہ ہوگا ۔پا کستان نے اب تک پانچوں میچوں میں کامیابی حاصل کی ہے ۔