• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مشرقی بائی پا س سے نشے کے عادی شخص کی تشدہ زدہ لاش برآمد

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر) مشرقی بائی پاس قبرستان کے قریب سے نشے کے عادی شخص کی تشدد زدہ لاش برآمد ہوئی ہےعبدالخالق شہید پولیس کو اطلاع ملی تھی کہ مشرقی بائی پاس پر قبرستان کے قریب لاش پڑی ہے جسے تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل کیاگیاجہاں ڈاکٹر کے مطابق لاش نشے کے عادی شخص کی ہے جسے نامعلوم افراد نے تشدد کر کے قتل کیاہےپولیس کے مطابق لاش کی شناخت عمر حسین ولد عبدالقادر سکنہ اچکزئی ٹاؤن مشرقی بائی پاس کے نام سے ہوئی۔
کوئٹہ سے مزید