• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی ( اسٹاف رپورٹر) پی پی ایل نےسندھ کے ضلع سجاول سے تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہونے کا اعلان کیا ہے،پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق ذخائر شاہ بندربلاک سے ملے ہیں۔ ترجمان پی پی ایل کے مطابق گیس کی پیداوار کا تخمینہ 11.7ملین اسٹینڈرڈ کیوبک فٹ یومیہ ہے۔پی پی ایل کے مطابق تیل کی ابتدائی پیداوار کا اندازہ 198 بیرل یومیہ ہے۔
اہم خبریں سے مزید