اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پی ٹی اے کے مطابق عکہ مجاز اداروں کی ہدایات پر بلوچستان کے چند علاقوں میں موبائل انٹرنیٹ سروسز عارضی طور پر معطل کردی گئی ہے۔ واضح رہے کہ یہ اقدام ان علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر عوام کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیےاٹھایاگیاہے۔