کوئٹہ(این این آئی)جمعیت بلوچستان کے صوبائی سیکرٹری اطلاعات دلاورخان کاکڑ کے مطابق جے یو آئی بلوچستان کی صوبائی مجلس عاملہ کا اجلاس آج اتوار صبح گیارہ صوبائی سیکرٹریٹ کوئٹہ میں صوبائی امیر سینیٹرمولانا عبدالواسع کی صدارت میں ہوگا جبکہ صوبائی مجلس شوریٰ کا اجلاس 18 نومبر کو طلب کرلیاگیاہے۔