کوئٹہ(پ ر) قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن کی زیر صدارت مرکزی مجلس شوریٰ کے اجلاس میںمولانا مفتی محمد روزی خان کی مجلس فقہی کا سربراہ مقررکیاگیا جبکہ مولانا محمود میاں، مولانا محمد ادریس سومرو مفتی عبید اللہ ،مولانا غلام الرحمن، مولانا فضل علی حقانی، مولانا امداد اللہ ،مولانا محمدادریس، مولانا عبدالحکیم اکبری، مولانا محمد شریف ہزاروی، مولانا حافظ محمد یوسف ، مولانا مفتی عبد الرحمن ، سینیٹر کامران مرتضی ایڈووکیٹ،جلال الدین خان ایڈووکیٹ، چوہدری شہباز گجرایڈوکیٹ، سرور بلیدی ایڈووکیٹ مجلس فقہی کے رکن ہوں گے۔