راولپنڈی (سٹاف رپورٹر )راولپنڈی پولیس نے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشنزکے دوران کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے والے22 ملزموں کو گرفتار کرلیا۔ گرفتار ملزمان میں عدیل، زبیر، عبداللہ ،عاطف، خیام، طیب، علی رضا،بابر،خاور، صاحب زمان، فیضان، کونین، شہریار، مظفر، شہزاد، ضیاء اللہ، شفقت، یوسف، توصیف، باسط، عارف، احمد مجتبیٰ شامل ہیں۔