• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

PHP میں ونڈوز پر مبنی سرورز کیلئے سائبر سیکورٹی ایڈوائزری جاری

اسلام آباد (ساجد چوہدری) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے PHP میں ونڈوز پر مبنی سرورز کیلئے نقصان کا باعث بننے والے ایک نئے خطرے سے متعلق سائبر سیکورٹی ایڈوائزری جاری کی ہے۔ ایڈوائزری کے مطابق CVE-2024-4577 کے لیبل کیساتھ یہ خامی CGI آرگیومینٹ انجیکشن کے ذریعے غیر مجاز ریموٹ کوڈ پر عمل درآمد کو قابل بناتی ہے اور ممکنہ طور پر حملہ آوروں کو پہلے سے کم کئے گئے خطرے CVE-2012-1823 کو نظرانداز کرنے کی اجازت دیتی ہے۔
اہم خبریں سے مزید