• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

9 مئی کے 8 مقدمات، بانی پی ٹی آئی کی ضمانتیں 27 نومبر کو سماعت کیلئے مقرر

لاہور (کورٹ رپورٹر) انسداد دہشت گردی عدالت کے جج منظر علی گل نے 9مئی کے 8مقدمات میں ضمانتوں کی جلد سماعت کی درخواست منظور کرلی، عدالت نے بانی پی ٹی آئی کی ضمانتوں کو 27نومبر کو سماعت کیلئے مقرر کر دیا، پی ٹی آئی کے وکیل نے مؤقف اپنایا کہ سماعت 30نومبر کو ہونا ہے۔
اہم خبریں سے مزید