لاہور (مانیٹرنگ سیل) سابق خاتون اول بشریٰ بی بی کی جانب سے متنازعہ بیان دینے پرڈی جی خان، راجن پور، لیہ کے بعد گوجرانوالہ، ملتان اور بہاولنگر میں بھی ٹیلی گراف ایکٹ 1885کے تحت مقدمات درج کرلئے گئے۔ جس کے بعد بشریٰ بی بی کے خلاف مقدمات کی تعداد 6ہوگئی۔