واشنگٹن (اے ایف پی ) نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی کا بینہ کےلیے شعلہ بیان اور مضبوط شخصیات کا انتخاب کیا ہے ۔ جوان کی آئندہ انتظامیہ میں کلیدی کردار کے حامل ہوں گے ۔ یہ لوگ وفادار ، اشتعال انگیز اور روایتی رہنماؤں کاا متزاج ہیں ۔ ان میں زیادہ تر عہدوں کو امریکی سینیٹ سے توثیق کی ضرورت ہوگی ۔ جس کا مقصد اضافی جانچ پڑتال ہے ۔ وزارت صحت کےلیے معروف امریکی سیا سی کینیڈی خاندان رابرٹ ایف کینیڈی جونیئر کا نام لیا جارہا ہے ۔ جو ویلین کے شدید نقاد ہیں ۔ وہ بچوں میں خود تسکین کے مرض کی ویکسین کے مخالف ہیں ۔ 70سالہ رابرٹ ایف کینیڈی جو نیئر پہلے ڈیمو کریٹ ہیں ۔ پہلے انہوں نے خود اپنے نام کی تو ثیق چاہئے تا ہم پھر جنہوں نے سب سے پہلے صدارت کےلیے ڈونلڈ ٹرمپ کے نام کی تو ثیق کی ٹیلی ویژن کی معروف شخصیت مجد اوز ملک کے پبلک ہیلتھ انشورٹس پروگرام کے نگراں ہوں گے۔