• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر رجسٹرڈ وی پی اینز بندش کے دوسرے ٹرائل کا آغاز، ٹرائل 2 روز جاری رہیگا

اسلام آباد (ساجد چوہدری )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے )نےفائر وال کے ذریعے غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کی بندش کے دوسرے ٹرائل کا آغاز کردیا،پی ٹی اے ذرائع کے مطابق وی پی اینز کی بندش کا یہ ٹرائل دو روز تک جاری رہے گا، ٹرائل کے دوران غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کی بندش کی مشق کی جائے گی،یکم دسمبر سے غیر رجسٹرڈ وی پی اینز کی باقاعدہ بندش کا آغاز کیا جائیگی۔
اہم خبریں سے مزید