• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قاضی حسین میڈیکل کمپلیکس میں ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس

پشاور(جنگ نیوز)قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس ایم ٹی آئی نوشہرہ میں ہسپتال ایگزیکٹیو کمیٹی کا ایک اجلاس منعقد ہوا۔ہسپتال ڈائریکٹر ڈاکٹر کامران حکیم خان نے ہسپتال ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس کی صدارت کی۔ مذکورہ اجلاس میں ہسپتال میں درپیش متعدد مسائل کے حل کے لیے تجاویز پیش کی گئیں اس سلسلے میں ہسپتال ڈائریکٹر نے موقع پرہی ہدایات جاری کیں۔اجلاس میں میڈیکل ڈائریکٹر، نرسنگ ڈائریکٹر اور ایڈمنسٹریشن سٹاف نے شرکت کی۔
پشاور سے مزید