پشاور ( وقائع نگار )قومی امن جرگہ بین المذاہب ہم آہنگی ضلع پشاور اجلاس اج منعقد ہوگا قومی امن جرگہ بین المذاہب ہم آہنگی کے میڈیا کوآرڈینیٹر حافظ محبوب شاہ حیدری کیمطابق ضلع پشاور کابینہ کا پہلا تعارفی اجلاس آج بروزجمعہ بوقت 7بجے عشاء بمقام رہائشگاہ لیاقت سالارخان مہمند محلہ سیٹھیان میں طلب کیا گیا ہے۔