• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر ڈاکٹر سہیل اقبال ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ نیفرالوجی نشتر ہسپتال تعینات

ملتان(سٹاف رپورٹر)محکمہ سپیشلایزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن نے پروفیسر ڈاکٹر سہیل اقبال ملک کو ایسوسی ایٹ پروفیسر شعبہ نیفرالوجی گریڈ 19 میں نشتر ہسپتال ملتان میں تعینات کردیا اور پرنسپل نشتر پروفیسر ڈاکٹر راشد قمر راؤ کو ایگزیکٹیو ڈائریکٹر برن یونٹ کا تین ماہ کیلئے اضافی چارج دیدیا ہے۔
ملتان سے مزید