• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بزم ندیم کے زیر اہتمام 99ویں مشاعرے کا انعقاد

ملتان( سٹاف رپورٹر)بزم ندیم کے بانی و سرپرست اعلیٰ پروفیسر ندیم نے کہا ہے کہ سچے جذبوں کی بدولت ہی اچھا شعر کہا جا سکتا ہے، بزم ندیم مشاعروں کو فروغ دے رہی ہے، ان خیالات کا اظہار انھوں نے بزم ندیم کے زیر اہتمام99 ویں مشاعرےسے خطاب کرتے ہوئے کیا،تقریب کے صدر شکیل پتا فی نے کہا کہ ادب شکن دور میں ادبی محفلوں کا انعقاد بہت بڑی غنیمت ہے ،مشاعرے سے مہمان خصوصی اشتیاق احمد شاہد ، تانیہ عابدی، طفیل بلوچ، منظور اعوان، محمد علی باہوش،، محبوب احمد کمال، عابد غازل، کرامت علی رکسار،زاہد مانوف کھا کھی،مونس ہاشمی،احمد مسعود قر یشی،ڈاکٹر ابرار،اصغر علی اصغر اور دیگر نے اپنا اپنا کلام پیش کیا۔
ملتان سے مزید