• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آئینی بنچ میں پاک پتن دربار وقف اراضی کیس کی سماعت، میاں نواز شریف کی جانب سےرفیق رجوانہ ایڈووکیٹ پیش

ملتان (سٹاف رپورٹر ) پاک پتن دربار کی وقف اراضی میں میاں نواز شریف کے خلاف ازخود مقدمہ کی سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں سماعت پر میاں نواز شریف کی جانب سے ملک رفیق رجوانہ ایڈووکیٹ پیش ہوئے، عدالت عظمیٰ نے ایڈووکیٹ جنرل پنجاب سے موجودہ صورتحال کے حوالے سے رپورٹ طلب کرلی۔
ملتان سے مزید