اسلام آباد (ساجد چوہدری )پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نےوزارت داخلہ کو ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی اینز) کی رجسٹریشن کیلئے 30نومبر کی ڈیڈ لائن کو آگے بڑھانے کی درخواست کی ہے،VPNsرجسٹریشن ڈیڈ لائن بڑھانے کی درخواست،پی ٹی اے افسر کا اظہار لاعلمی، ذرائع کے مطابق پی ٹی اے نے وزارت سے کہا ہے کہ کچھ اسٹیک ہولڈرز نے رجسٹریشن کے مشکل طریقہ کار پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔