• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میں امریکی شہریوں کیلئے ایڈوائزری جاری

پشاور (جنگ نیوز) پاکستان میں امریکی مشن نے اپنے اہلکاروں اور امریکی شہریوں کو 16دسمبر 2024 تک سرینا ہوٹل پشاور سے گریز کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے سکیورٹی وارننگ جاری کی ہے۔ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ انتباہ معتبر سیکورٹی معلومات پر مبنی ہے۔
اہم خبریں سے مزید