اسلام آباد ( رانا غلام قادر ) وفاقی حکومت نے ایگزیگٹو ڈائریکٹر ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان کراچی اورپاکستان آڈٹ اینڈ اکاؤنٹس سروس کےگریڈ 20 کے افسر ثاقب بشیر کو تبدیل کرکے ان کی خدمات سندھ حکومت کے سپرد کردی ہیں۔ اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ان کے تبادلے کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔