• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ملکی زر مبادلہ کے ذخائر 16 ارب ڈالر سے بڑھ گئے

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ملکی زر مبادلہ کے ذخائر میں اضافے کا تسلسل، 16ارب ڈالر سے بڑھ گئے،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانبسے جاری اعداد وشمار کے مطابق مرکزی بینک کے ذخائر ایک ہفتے میں مزید 13کروڑ 10لاکھ ڈالر کے اضافے سے 11ارب 41کروڑ 85لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں ،اس وقت کمرشل بینکوں کے پاس 4ارب 65 کروڑ 77لاکھ ڈالر موجود ہیں اس طرح 22 نومبر تک ملک کے مجموعی زر مبادلہ ذخائر 16 ارب 7 کروڑ 62 لاکھ ڈالر ہو گئے ہیں۔
اہم خبریں سے مزید