لاہور ( جنرل رپورٹر ) پنجاب یونیورسٹی کے شعبہ انسٹی ٹیوٹ آف سوشل اینڈ کلچرل اسٹڈیز اور فاؤنٹین ہاؤس میں طلباء و طالبات کو پبلک ہیلتھ ، غذائی صحت ، ذہنی ونفسیاتی صحت کے حوالےسے انٹر شپ کرانے کا معاہدہ طے پاگیا ہے اس حوالے سے انسٹی ٹیوٹ کے14رکنی وفد نےفاؤنٹین ہاؤس کا دورہ کیا ۔