• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

غیر قانونی ایل پی جی کی فروخت، 2 ملزمان گرفتار

کراچی ( اسٹاف رپورٹر )کورنگی انڈسٹریل ایریا پولیس نے غیر قانونی ایل پی جی فروخت میں ملوث دو ملزمان عبدالماجد اور ساجد خان کو گرفتار کر لیا،کارروائی سیکٹر Gـ31 اللہ والا ٹاؤن روڈ فٹ پاتھ پر کی گئی ۔
شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید