• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ (آن لائن) کراچی سے گوادر جانے والی مسافر کوچ کوسٹل ہائی وے پر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میںپانچ مسافر زخمی ہوگئے دریں اثناء وڈھ کے علاقے سمان ایریا میں تیز رفتار مزدا ٹرک ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گیا جس کے نتیجے میں ٹرک میںسمیت دوافرادزخمی ہوگئے۔
کوئٹہ سے مزید