• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
راولپنڈی(سٹاف رپورٹر) تھانہ سول لائنز پولیس نےڈکیتی اور بائیک لفٹنگ میں ملوث گینگ کے 2ملزموں کو گرفتار کرکے 4مسروقہ موٹر سائیکل، چھینی گئی رقم اور موبائل فون برآمد کرلئے۔گرفتار ملزمان میں سرغنہ عامر عرف پٹھان اور قدیر شامل ہیں جن سے 4 موٹر سائیکل، 30 ہزار روپے ، 3 موبائل فون اوروارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد ہوا۔
اسلام آباد سے مزید