ارجن کپور سے قطع تعلق، ملائیکہ نے نئی محبت تلاش کرلی
ملائیکہ اروڑا اور ارجن کپور جن کے درمیان بریک اپ کی افواہیں کافی عرصے سے زیر گردش تھیں لیکن ارجن کی جانب سے اس سال اکتوبر میں تصدیق کے بعد جس میں انھوں نے کہا تھا کہ ابھی میں سنگل ہوں، یہ بات واضح ہوگئی تھی کہ دونوں کے آٹھ برسوں کی طویل رفاقت ختم ہوگئی ہے۔
۔