• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو کانادہندگان کیخلاف آپریشن

ملتان (سٹاف رپورٹر)ملتان شہر میں مستقل نادہندگان کے خلاف آپریشن ، میپکو، تحصیلدار ریکوری اورپولیس کے مشترکہ آپریشن میں 13لاکھ 58ہزارروپے واجبات کی عدم ادائیگی پر 2نادہندگان کو گرفتار کرلیاگیا۔
ملتان سے مزید