• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)پسنی میں چچا نے سوئی ہوئی بھتیجی کو فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا پولیس کے مطابق پسنی کے علاقے ببرشور کے رہائشی صابر نے گزشتہ روز گھر میں سوئی ہوئی اپنی بھتیجی ( م ) بنت گَندو کو فائرنگ کر کے ہلاک کردیا اورفرارہوگیا پولیس نے لاش ضروری کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردی۔
کوئٹہ سے مزید