• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد عارف دمڑ جماعت اسلامی کےصوبائی نائب امیر مقرر

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)امیر جماعت اسلامی بلوچستان رکن بلوچستان اسمبلی مولانا ہدایت الرحمٰن بلوچ نے مشاورت کے بعد جمعیت طلبہ عربیہ بلوچستان کے سابق منتظم مولانا محمد عارف دمڑ کو جماعت اسلامی بلوچستان کا صوبائی نائب امیر مقرر کردیا دریں اثنا مولانا محمد عارف دمڑ نے صوبائی ذمہ داران کے اجلاس میں امیر صوبہ کی موجودگی میں عہدئے کا حلف اٹھا کر کام شروع کردیا ۔
کوئٹہ سے مزید