• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پام آئل کی قومی درآمدات میں اضافہ

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پام آئل کی قومی درآمدات میں نومبر 2025 کے دوران 49.57 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ادارہ برائے شماریات کے اعداد و شمار کے مطابق اس دوران درآمدات کی مالیت 353 ملین ڈالر تک پہنچ گئی جبکہ نومبر 2024 کے دوران پام آئل کی درآمدات کا حجم 236 ملین ڈالر رہا تھا۔اس طرح نومبر 2024 کے مقابلہ میں نومبر 2025 کے دوران پام آئل کی ملکی درآمدات میں 117 ملین ڈالر یعنی 49.57 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
کوئٹہ سے مزید