• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عبدالرزاق دوتانی کی برسی پر تعزیتی ریفرنس ہوگا

کوئٹہ(اسٹاف رپورٹر)پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سابق مرکزی سیکرٹری جنرل عبدالرزاق خان دوتانی کی 38 ویں برسی کے موقع پر جمعہ 9 جنوری کو سہ پہر تین بجے پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ میں تعزیتی ریفرنس منعقد ہوگی جس میں عبدالرزاق خان دوتانی کی سیاسی زندگی اور قومی ، جمہوری جدوجہد اور خدمات پر انہیں زبردست خراج عقیدت پیش کیا جائے گی ۔ پارٹی کارکنوں کو ہدایت کی گئی کہ وہ تعزیتی ریفرنس میں بروقت شرکت کو یقینی بنائیں ۔
کوئٹہ سے مزید