• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معاشی و سیاسی استحکام کیلئے پیپلز پارٹی وفاق کے ساتھ ہے، شام سندر آڈوانی

کراچی (اسٹاف رپورٹر) پیپلز پارٹی کے رکن صوبائی اسمبلی ڈاکٹر شام سندر کے آڈوانی نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا ہے کہ نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے ملک کی سلامتی و استحکام کے لیے دوررس نتائج مرتب ہوں گے، ملک کا دفاع مضبوط ہاتھوں میں جبکہ پاکستان کا مستقبل روشن ہے، قبل ازیں انہوں نے دیگر شرکا کے ساتھ نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی اسلام آباد میں 26ویں نیشنل سیکیورٹی ورکشاپ کے اختتام پر وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات کی ۔

شہر قائد/ شہر کی آواز سے مزید