• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آ باد ( رانا غلام قادر) وفاقی بیوروکریسی، گریڈ 19 میں ترقی کیلئے لازم مِڈ کیریئر مینجمنٹ کورس (MCMC) کیلئے نامزد افسران میں ردوبدل کیا گیا ہے، فہرست میں ایم جی کے وقار ذوالفقار احمد آصف، حبیب انور، عرفان احمد اعوان، جاوید اقبال اور مصباح الرحمان شامل ، عمر فاروق ، عمران اشرف، محمد عمر، خنجر بیگ، پولیس کے محمد ایاز اور اڈمنسٹریٹو سروس کے عون حیدر گوندل بھی نامزد ۔ 11 افسران کی اضافی نامزدگی کی گئی ہے جبکہ 9 افسران کے تربیتی سٹیشنز تبدیل کئے گئے ہیں۔ آفس مینیجمنٹ گروپ کے جن 5 افسران کی اضافی نامزدگی کی گئی ہے اُن میں وقار ذوالفقار احمد آصف، حبیب انور، عرفان احمد اعوان، جاوید اقبال اور مصباح الرحمان شامل ہیں جبکہ اکانومسٹ گروپ کے عمر فاروق اور محمد عمران اشرف، ایکس کیڈر کے محمد عمر، گلگت بلتستان حکومت کے خنجر بیگ، پولیس سروس کے محمد ایاز اور پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے عون حیدر گوندل کی اضافی نامزدگی کی گئی ہے۔
اہم خبریں سے مزید