• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پنجاب یونیورسٹی میں 5روزہ ورکشاپ شروع

لاہور (خبرنگار) پنجاب یونیورسٹی سکول آف بائیولوجیکل سائنسز کے زیراہتمام’’ پروٹین پیوریفیکیشن اور کریکٹرائزیشن میں موجودہ تکنیک ‘‘ کے موضوع پر 5روزہ قومی ورکشاپ شروع ہوئی۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد علی، ڈاکٹر صدف ناز نے شرکت کی ۔
لاہور سے مزید