• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈاکوؤں نے 6 شہریوں سے لاکھوں روپے اور موبائل فونز چھین لئے

لاہور(کرائم رپورٹرسے) اقبال ٹاون میں کاشف بشیرسے1لاکھ60ہزار روپے اور موبائل فون ،مون مارکیٹ روڈ پر اشرف سے 1لاکھ 50ہزار اور موبائل فون،ماڈل ٹاؤن میں علی شیر سے 1لاکھ 45ہزار ، موبائل فون ،سول لائنز میں ثاقب علی سے1لاکھ 35ہزار اور موبائل فون ،مانگا منڈی میں ظہور احمد سے 1 لاکھ 25ہزار اور موبائل فون،شالیمار میں کلیم سے 1لاکھ 15ہزار روپے موبائل فون اور دیگر سامان لوٹ لیا گیا۔ہربنس پورہ اور کاہنہ سے گاڑیاں جبکہ نوانکوٹ ٹاون شپ اور اچھرہ سے موٹرسائیکلیں چوری ہو گئے۔
لاہور سے مزید