• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) نے پاکستان میں مزید تین پولیو کیسز کی تصدیق کر دی ہے، جس کے بعد رواں سال ملک بھر میں پولیو کیسز کی تعداد 59 ہوگئی ہے۔ نئے کیسز کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان، کراچی ضلع کیماڑی اور کشمور سے ہے۔
اہم خبریں سے مزید