• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی کی پولیس دنیا کی سب سے مستعد پولیس فورس قرار

کراچی (نیوز ڈیسک) دبئی پولیس دنیا کی سب سے مستعد پولیس فورس قرار، بی اے آئی نے قرار دیا کہ یہ کامیابی جدید، انسان دوست اور مستقبل پر مبنی قیادت کے ماڈل، ڈیٹا پر مبنی فیصلوں کا نتیجہ ہے۔ گلف نیوز کے مطابق دبئی پولیس کو بزنس ایجیلیٹی انسٹیٹیوٹ (BAI) کی جانب سے دنیا کی سب سے مستعد پولیس فورس کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے، جس میں قیادت، گورننس، ادارہ جاتی ڈھانچے، ٹیم مینجمنٹ، ثقافتی ہم آہنگی اور تبدیلی کے انتظام جیسے اہم پہلوؤں کا جامع جائزہ لیا گیا۔

اہم خبریں سے مزید