کراچی (اسٹاف رپورٹر) امام بارگاہ تنظیم المومنین عزیز آباد میں37سالہ قدیم عزا داری بسلسلہ رحلت حضرت فاطمہ زہراؑ 6دسمبر 9 بجے شب منعقد ہوگی ، نظامت ڈاکر امام ، سوزخوانی ابرار حسین فتح پوری ،سلام کوثر نقوی ، محتار فتح پوری ، حسین جری ، خطاب سلمان جلالوی ،نوحہ خوانی شباب المومنین اور رہنمائی بوتراب اسکائوٹ کریگی ۔