• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان کے بیشتراضلاع میں موسم خشک اورسرد رہے گا

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر)کوئٹہ سمیت بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بدھ کو موسم سرد اور خشک رہامحکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ روز کوئٹہ میں کم سےکم درجہ حرارت منفی ایک،گوادر14،قلات منفی ایک ،تربت17،سبی14اورنوکنڈی میں 05ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیاآج جمعرات کوصوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔
کوئٹہ سے مزید