• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوانوں کی سوچ کوہی مثبت بناکرملک ترقی کرسکتاہے،پروفیسرعبدالمنان

لاہور (پ ر)چیئرمین یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز پروفیسر عبدالمنان خرم نے کہا کہ نوجوانوں کی سوچ کو مثبت بنا کر ہی ملک کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا جا سکے گا۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے گزشتہ روز الحمراہال مال روڈ پر یونیک گروپ آف انسٹی ٹیوشنز سپورٹس ڈیپارٹمنٹ کے زیر اہتمام دوسری سالانہ جمناسٹک اینڈ ایروبکس چمپئین شپ کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
لاہور سے مزید